SAK
تیری خوشی نہ شامل تو پھر خوشی کیا ھے
SAHAL.
تیرے بغیر جو گزرئے وہ زندگی کیا ھے
کئ صدی میں تیرے پیار پہ نثار کروں
کہ جب تلک میں جییوں تیرا انتظار کروں
S.SA