یہ میرا پہلا افسانہ لکھ رہا ہوں
میں کوئی رائٹر نہیں ہوں بس شوق تھا لکھنے کا تو لکھ دیا 😊
میرے افسانہ کا نام دھوکہ/ٹائم پاس یہ آپکا جو دل
کرے وہ رکھ لینا پڑھنے کے بعد
بہت ساری لڑکیاں ایسی ہے جنہوں نے پوری دنیا دیکھے ہے مگر کچھ ایسے بھی ہے جنہیں چار دیواریں کے باہر کی دنیا کا کچھ علم نہیں ہوتا
جب وہ کسے کو اپنا دل دیتی ہے تو سب کچھ اپنا اسے مان لیتی ہے
ایسی ہے ایک کہانی یا افسانہ جو بھی آپ کہ لے ایسے
وہ لکھ رہا ہو
ایک لڑکی جس کا نام صائمہ ہوتا ہے
اس کے پڑھائی مکمل ہوتی ہے یعنی وہ میٹرک
کرلیتی ہے
تو اسے شوق ہوتا ہے ہر کسی کو کوئی نا کوئی شوق ہوتا ہے
تو صائمہ کو شوق تھا کہ اسکے پاس
بھی ایک موبائل ہو
اکثر غریب گھر کی جو لڑکیاں ہوتی ہے وہ چھوٹا موٹا کام کرتے رہتی ہے
جس کی وجہ سے ان کے پاس کچھ پیسے ہوتے ہے ضرور
تو اس نے امی سے کہاں کہ میں نے موبائل لینا ہے اور وہی ہوا جو عموما اماں سب کی کہتی ہے کہ ابا سے پوچھ کے بتاوُگی
خیر اماں نے پوچھ کے بتایا کہ ابا تو منع کر رہے کہ کوئی لڑکی کو موبائل وغیرہ لیکر نہیں دینا عادت خراب ہوجائے گی وغیرہ وغیرہ مگر جو شوق ہوتا ہے وہ کہاں ختم ہوتا ہے
ابا نے صاف منع کردیا
لیکن ہر لڑکی/لڑکا کا ایسا دوست ضرور ہوتا ہے
جو نہ چاہتے ہوئے بھی وہ کام کردیتا ہے
صائمہ کی بھی ایسی ایک دوست تھی اس نے اسکو موبائل لاکر دے دیا
سم بھی اسکی دوست نے لیکر دے دی نیو سم
موبائل چھوٹا تھا ایف ایم کے علاوہ کچھ نہ تھا اس میں
وہ بس اپنے دوستوں سے میسج پہ بات کرتی تھی
وہ بھی چپ چھپا کہ موبائل استعمال کرتی تھی
ایسے ہی ایک دن وہ میسج کر رہی ہوتی ہے ایک کال آجاتے ہے اسکے نمبر پہ نیو نمبر تھا اس نے ڈرتے ڈرتے کال ریسو کی کہ شاید کوئی دوست ہو جب اس نے کہاں ہیلو تو آگئے سے لڑکے کے آواز آئے ہیلو ارباز ہے
جو عموما لڑکے کہتے ہے رانگ نمبر اگر مل جائے تو
بس انہیں تو پتا کرنا ہوتا کہ سامنے کون ہے
میں کسی کو بدنام نہیں کر رہا کچھ لوگ ہوتے ہے ایسے بھی سب کرتے ہے کچھ لڑکیاں بھی ایسے ہے اور لڑکے بھی ایسے ہوتے ہے
بس اسے پتا لگ گیا کہ یہ لڑکی کا نمبر ہے
پھر تو وہ لڑکا جس کا نام صابر تھا
نہا دھو کہ لڑکی کے پیچھی پڑجاتا ہے
ہیلو بات سنے مجھے آپ سے بات کرنے ہے
ڈھیروں کال اور مس کال کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے
مگر لڑکی تھی وہ بھی کب تک برداشت کرتی اس نے آخر تنگ آکر جواب ہی دے دیا کہ آپ کیا بات کرنا چاہتے ہے تو لڑکا کہتا ہے مجھے آپ کی آواز بہت اچھی لگی ہے مجھے آپ سے بات کرنے ہے لڑکوں کو یہ پرفیکٹ فارمولا ہے لائن مارنے کا لڑکیوں پہ 🙈
تو لڑکی کہتے ہے اچھا جی سچ میں میری آواز اتنی اچھی ہے
جہاں تک مجھے معلوم ہے لڑکیاں بھی تعریف سننا پسند کرتی ہے اپنی بہت 🙈
ایسے ہے انکی باتیں چلتی رہی کچھ دن میں اچھی خاصی دوستی ہوگی
روز بات کرتے وہ کال پہ اور میسج پہ
کہتے ہے نہ پیار اندھا ہوتا ہے
لڑکا اپنا اسے روز کوئی نہ کوئی کہانی سناتا کہ
مجھے گھر میں کوئی پسند نہیں کرتا جب دیکھو ابا ڈانٹے رہتے ہے
اور سب سے فیورٹ ڈائیلاگ لڑکوں کو اچھا ہو میں مرجاوُں 😂😂
لڑکی کہتی کوئی بات نہیں ابا ہے کہنے دو کچھ نہیں ہوتا
ایسے ہے باتیں انکی چلتی رہتی روز لمبی لمبی باتیں ہونے لگی اب
جب لمبی لمبی باتیں شروع ہوجائے تو یہ بات ضرور آجاتے ہے کہ مجھے تمھیں دیکھنا ہے کب تک ہم بس موبائل اور ایس ایم ایس میں بات کرتے رہے چاہئے دوست ہو یا لور ہو جو بھی ہو وہ یہ بات ضرور کرتے ہے
اور صائمہ یہ بات لڑکے کے منہ سے اب روز سن سن کے پریشان ہونے لگی وہ ایسا دوست کھونا بھی نہیں چاہتی تھی جس سے وہ روز بات کرتی ہو
بندہ اگر کسے سے روز بات کرے وہ ایک پل کے لے بھی دور ہوجائے یا بغیر بتائے ایک دن میسج نہ کرے تو منہ لٹک جاتا ہے
کہاں ہوگے کیسے ہوگی یا اللّه وہ ٹھیک تو ہوگے نہ ایسا ہی ایک دن صابر نے کیا کہ اس نے میسج اور کال نہیں کی پورے ایک دن بعد نمبر آن کیا تو صائمہ نے فورن کال ملائے تو صابر نے کہاں مجھے بس تمھیں دیکھنا ہے اب تب ہی بات ہوگی جب تم مجھے اپنے آپکو دیکھا سکو تو صائمہ نے پوچھا یہ میں کسے کرو اب تو اس نے کہاں ٹچ موبائل لے لو اور اس پہ دیکھاوُ
واٹس آپ کرکے
اب صائمہ کی لے ایک نئی مصیبت کہ موبائل لو ایک اور نیا
تو آپ ممبرز بہت چالاک ہے کہ اتنا سب کچھ ہو رہا ہے ماں باپ کو کچھ نہیں پتا لگا ابھی تک تو
میں بتاتا چلو ماں جو ہوتے ہے نہ وہ اولاد کی پل پل کی خبر رکھتی ہے صائمہ کی اماں کو موبائل کا پتا لگ چکا تھا مگر ماں تو ہوتی ہے بہت پیاری وہ بس اپنے اولاد کو خوش دیکھنا چاہتی ہے
تو اب صائمہ نے امی سے کہاں امی میرا موبائل خراب ہوگیا ہے دوسرا لینا ہے کچھ پیسے دے دو
ماں تو ماں ہے بیٹی کی خوشی کے لے 2000 روپے دے دییے
کہ جاوُ اور لے لو موبائل صائمہ اپنی دوست کے ساتھ جائے کے موبائل لے آتے ہے
اور اسکی دوست اسکو واٹس آپ بناکہ دے دیتی ہے اور باقی سیٹنگ بھی سمجھا دیتی ہے سب
اب صائمہ کو تصویر سینڈ کرنی تھی اب اسے خیال آیا کہ میں بھی انکو دیکھتی ہو پھر اپنی تصویر سینڈ کروگی
جب انکی بات شروع ہوئی رات میں تو سب سے پہلے صابر نے تصویر کی ہی بات کی تو صائمہ نے کہاں کہ پہلے آپ پھر میں تو صابر تو لڑکا تھا فورن دے دی اس نے تصویر اب صائمہ کی باری تھی
صائمہ نے بھی اپنی تصویر دے دی کیونکہ وہ صابر پر اعتماد بھروسہ سب کچھ کرتی تھی
صابر نے جب صائمہ کو دیکھا تو اسکی تعریف میں بس مت پوچھے کیا کیا کہ دیا کہ آپ اتنی خوبصورت ہو میں سوچ بھی نہیں سکتا وغیرہ وغیرہ
کچھ دن واٹس آپ پہ بات چلتی رہی
پھر صابر نے صائمہ سے کہاں میں تم سے پیار کرنے لگا ہو
جب سے تمھیں دیکھا ہے راتوں کی نیند و سکون کھوگیا ہے بس تمھارے بارے میں ہی سوچتا رہتا ہوں
صائمہ نے کہاں اچھے تو آپ بھی مجھے لگتے ہے مگر میں آپکو بول نہ پائے
ایسے ہی انکی باتیں چلتی رہی دوستی پیار میں بدل گئی
اب پیار کے بعد آتے ہے شادی
تو اب صائمہ نے کہاں صابر اب ہمیں شادی کرلینے چاہئے ہم ایک دوسرے سے کتنا پیار کرتے ہے
اب ہم دور نہیں رہ سکتے
تو صابر نے کہاں اچھا میں رشتہ بھیجوں گا تمھارے گھر
صابر نے جو صائمہ کو بتایا ہوا تھا کہ انکا خود کا کاروبار ہے
اپنی دوکانیں ہے دو چار گھر ہے جن کا کرایہ آجاتا ہے
اور وہ خود بھی جاب کرتا ہے کمپنی میں
روز بروز باتیں چلتی رہتی
مگر صابر تھا کہ رشتہ بھیجنا کا نام ہی نہیں لے رہا تھا روز صائمہ بولتی وہ ٹال دیٹا کہ کل کل کل
صائمہ اس روز روز کے کل سے پریشان آکہ اس نے کچھ سوچا کہ میں خود ہی اس سے ملنی جاتی ہو گھر کا ایڈریس لیکر جب صائمہ نے گھر کا ایڈریس مانگا تو صابر نے وہ بھی منع کردیا دینے سے تو اب صائمہ کو آہستہ آہستہ سب سمجھ آنے لگا کہ
یہ سب ٹائم پاس تھا صابر کوئی شادی وغیرہ نہیں کرنا چاہتا تھا
خیر صائمہ نے اس سے بات کرنا چھوڑ دی مگر اسکی یاد میں وہ رو رو کہ سوکھ گئی کیونکہ اس نے
اسے اپنا سب کچھ مان لیا تھا
صائمہ بس اسکی تصویر دیکھتی اور اسکی یاد میں روتی رہتے اور وہ بھی کر بھی کیا سکتی تھی
کسے انجان سے محبت کر بیٹھی تھی
اس سے ایک شخض کی وجہ سے پوری دنیا بے وفا لگنے لگے
اس کے رشتے آتے مگر وہ سب کو ٹھکرادیتے وہ صابر کے علاوہ کسے سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی
جب سارے بات کا اس نے ماں کو بتایا تو اماں نے تو بہت ڈانٹا کہ تونے کیسے انجان پہ کیسے بھروسہ کرلیا میں تو سمجھتی رہی تو دوست سے بات کرتی ہے اپنی
خیر ڈانٹ وغیرہ کے بعد جب بات یہ ابا کو پتا لگے تو ابا نے اس لڑکے کا نمبر لیا اور اسے کال کی اور کسے اور بہانے سے کام کے سلسلے میں اسے بلایا کہ آپ کی دکان یا گھر کرایہ پر چائیئے ہے فلحانہ نے آپک نمبر دیا ہے
تو اس نے ایڈریس دیا اپنا جب لڑکی کا ابا لڑکے کے گھر پوچھتا ہے تو کیا دیکھنے کو ملتا ہے کہ لڑکا تو پہلے سے شادی شدہ ہے اسکا ایک بچہ ہے
اور کوئی کاروبار نہیں انکا اتنا بس ایک یا دو گھر ہے انکے جو کرایہ پہ دیتے ہے وہ اور دکانیں
جب لڑکی کے باپ نے آکر لڑکی کو سب کچھ یہ بتایا تو لڑکی بہت روئی خیر اس وقت تو اس نے کچھ نہیں کیا
مگر وہ صابر کے بغیر رہ بھی نہیں سکتی تھی تو اس نے خود کشی کرلی 😥
آپ کے ٹائم پاس کی وجہ سے کسے کی جان چلیں گئی
بھلیں آپ کا ٹائم پاس ہوجاتا ہے مگر اتنا تو سوچے کہ سامنے والا آپ سے کس حد تک سیریس ہے
کرے ٹائم پاس کرے مگر ایک حد تک جھوٹ کہ کر یوں اتنا بڑا جھوٹ نہ بولو کہ کوئی اپنی جان لینے پہ مجبور ہوجائے 🙏
میرے یہ تحریر کسے کو پسند آئے یا نہ آئے میرا لکھنے کا مقصد یہ تھا کہ ایسا نہ کرے آپ اپنےٹائم پاس کہ لے کیسے کی زندگی برباد نہ کرے
سچ بولے دنیا میں ایسے لوگ بھی ہے جو سچ بولتے ہے اور انکے بہت اچھے دوست ہوتے ہے 😊
لازمی نہیں ہر لڑکی سے آپ پیار کرے دوست بنائے
لڑکیاں دوست بھی بہت اچھی ہوتی ہے 😊