جنون زندگی
قسط نمبر: 5
وہ اپنا کام لکھ رہی تھی کہ اچانک اسے یاد آیا کہ ہذام نے اس سے کتنی عجیب بات کی تھی ۔وہ سوچ میں پڑھ گئی۔ پھر اس نے سوچا کہ میں کیوں اتنا سوچ رہی وہ کل خود ہی اس کا جواب دے گا جب وہ لپ اسٹک دیکھے گا ۔
ارے پاگل آج تم پھر لپ اسٹک کیوں لگا کہ آگئ ؟
Bاسکے سوال کے جواب کے لیے ۔ کیونکہ مجھے جواب سمجھ میں نہیں آیا اس لیے لپ اسٹک لگائ ۔نخریلے انداز میں بولا. ۔
جب وہ کلاس میں آیا تو چار لڑکیوں کے علاوہ کوئی نہیں تھا ۔
سیدھا اس کے پاس آنے لگا ۔
عالیہ اور کرن سے بولا تم دونوں ادھر سے اٹھو ۔ نہایت سرد لہجے میں مخاطب ہوا. ۔
ان دونوں کی جگہ مہک اور زندگی کے آگے تھی۔وہ چیئر قریب کر کے بیٹھ گیا ۔
میں نے تم سے کیا کہا تھا ؟ نہایت غصیلے لہجے میں کہا ۔
وہ اس کو تکتی رہ گئی ۔ اور کچھ نہ بولی ۔جس پر ہذام نے دانت پیس کر کہا. ۔
میں نے کیا کہا تھا ؟ اس کی چیئر پہ بک پٹخ کر بولا۔
زندگی ڈر گئ اور خوف سے اس کا گلا سوکھ گیا ۔
اس کی مسلسل چپ پے ہذام اور آگے بڑھا۔ زندگی پیچھے ہٹ گئی وہ اور قریب آیا اور اپنے انگوٹھا اس کے لب پر رکھا. ۔
سنو ! اس بار تم پر ترس کھا رہا ہوں اور اپنے انگوٹھے سے لپ اسٹک صاف کررہا ہوں ۔ اگلی بار وہ کروں گا جو میں نے کل بولا تھا. ۔
اور کہتے کہتے اس کی لپ اسٹک صاف کرنے لگا ۔
جواب میں زندگی نے اسکا ہاتھ اپنے لب سے ہٹا کر بولا ۔ آپ کون ہوتے ہیں مجھے ہاتھ لگانے والے ؟ آپ میرے ۔۔۔۔ ابھی وہ بول ہی رہی تھی کہ عثمان کلاس کی طرف آرہا تھا تو ہذام یک دم بھاگ گیا ۔
کچھ دن بعد ۔
مہک زندگی کدھر ہے ؟ آذر نے پوچھا ۔
وہ شاید اپنے کزن کی کلاس میں ہے۔اوکے بول کہ وہ آگے بڑھ گیا اور اتنے میں زندگی اپنی کلاس کی طرف چلی گئی ۔